سماجی سدھار ، عوامی فلاح و بہبود اور شہری مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا زندہ معاشرے کی علامت ہے،ڈاکٹراکمل مدنی
پیر 27 فروری 2017 22:46
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت اور شہر کے مسائل کے حل کیلئے لوگوں کی رہنمائی کرنا میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہترین خدمت گزاری کا عملی نمونہ ہے ۔
اس موقع پر ڈاکٹر عرفان احمد پراچہ ، میاں نعیم ارشد ، اورنگزیب خان بلوچ ، ڈاکٹر ہمایوں شہزاد ، عابدہ حسین بخاری اور صائمہ عامر خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں اتحاد و یکجہتی کا فروغ ، ملاوٹ شدہ اشیاء کا خاتمہ اور دو نمبر ادویات کی روک تھام کیلئے ہم باقاعدہ سے عملی جدوجہد کا آغاز کررہے ہیں اور اسی طرح شہر میں صفائی کے نظام کی بہتری کے حوالے سے بھی شہریوں کی آگاہی اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے عوامی رائے عامہ ہموار کی جائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.