پاکستان سپر لیگ کا فائنل پاکستان میں کرانے کا فیصلہ خوش آئند ،ہم دہشتگردی سے خوف زدہ ہو کر زندگی کے معمولات کو معطل نہیں کر سکتے،فائنل لاہور میں کرا کر دنیا پر ثابت کریں گے کہ ہم بزدل نہیں،خورشید شاہ
منگل 28 فروری 2017 11:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم دہشتگردی سے خوف زدہ ہو کر زندگی کے معمولات کو معطل نہیں کر سکتے،فائنل کے لاہور میں انعقاد سے ہم دنیا پر ثابت کریں گے کہ ہم بزدل نہیں ہیں اور ہر طرح کے مشکل حالات کے باوجود ہم اپنے عزم و ہمت سے دشمن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کرکٹ کسی ایک پارٹی یا صوبے کا کھیل نہیں ہے،ہمیں اس کو سیاست سے بالا ہو کر قومی نقطہ نظر سے دیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ ہمارا مقبول کھیل ہے اور ملک میں اس کی بحالی ہمارے لئے بحثیت قوم حوصلہ افزا اقدام ہے۔ انہوں نے پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ کرکٹ سیاست نہیں اس لئے ہم سب کو اس ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں کو خوش امدید کہنا چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.