کا شتکا ر مو سم گر ما میں جوا ر، با جر ہ کی کا شت پر خصو صی تو جہ د یں،ز ر عی ما ہر ین

منگل 28 فروری 2017 16:09

سلانوالی۔28 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء)زر عی ما ہر ین نے چا ر ہ جا ت کے کا شتکا روں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ مو سم گر ما میںجو ار با جر ہ کی کا شت پر خصو صی توجہ د یں تاکہ اکتوبر نومبر کے مہینوں میں چار ہ جا ت کی کمی پر قا بو پا یا جاسکے ،جو ارکی منظور شدہ اقسام جے ا یس 2002ہیگا ر ی جے ا یس 263اور باجرہ کی قسم ا یم بی 87کاشت کریں، جو ا ر کی کا شت کیلئے بھار ی میرا اور با جر ہ کیلئے ہلکی میراز مین جہاں پا نی کا نکا س اچھاہو انتخا ب کریں، جوا رکی چا ر ہ کیلئے کا شت کی گئی فصل میں بوا ئی کے وقت دو بو ر ی نا ئٹرو فاسٹ اوردوسرے پا نی کے ساتھ آ دھی بو ر ی یو ر یا کھیت میں ڈا لیں جبکہ با جر ہ کی فصل کیلئے بوائی کے وقت ا یک بو ر ی ڈی ا ے پی اورجب فصل 2فٹ ہو جا ئے تو ایک بو ر ی یو ر یا کھیت میں ڈالیں ، بر وقت کا شت اورمنا سب آبپاشی سے چار ہ جا ت کی فی ایکڑپیداوار میں خاطرخوا ہ ا ضافہ کیا جا سکتا ہے ۔