امریکی جریدے فوربز کا پاکستانی معاشی ترقی کا ایک بار پھر اعتراف
معاشی اعشاریے اکنامک فریڈم کی درجہ بندی میں پاکستان بھارت سے آگے ہے، بزنس ڈیولپمنٹ اور سرکاری اخراجات میں پاکستان کی کارکردگی بھارت سے کہیں بہتر ہے، حالیہ 2017 کے اکنامک فریڈم رینکنگ میں پاکستان کا نمبر 141 واں جبکہ بھارت 143 ویں نمبر پر ہے، پاکستان کی رینکنگ مسلسل بھارت سے بہتر ہو رہی ہے،فوربز کی رپورٹ
منگل 28 فروری 2017 23:41
(جاری ہے)
امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق معاشی عشاریے اکنامک فریڈم کی درجہ بندی میں پاکستان بھارت سے آگے ہے بزنس ڈیولپمنٹ اور سرکاری اخراجات میں پاکستان کی کارکردگی بھارت سے کہیں بہتر ہے۔
حالیہ 2017 کے اکنامک فریڈم رینکنگ میں پاکستان کا نمبر 141 واں جبکہ بھارت 143 ویں نمبر پر ہے۔ فوربز لکھتا ہے کہ پاکستان کی رینکنگ مسلسل بھارت سے بہتر ہو رہی ہے۔ پاکستان کی اقتصادی ترقی، کاروباری افراد کے ہاتھوں میں ہے جبکہ بھارت نے معاشی گروتھ کی ڈور حکومتی بیوروکریٹس کو تھما رکھی ہے۔ امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ یہ بہتر صورتحال یقینا پاکستانی معیشت اور اسٹاک مارکیٹ کے مستقبل کے لیے اچھی خبر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.