سابق انٹرنیشنل بلے باز آسانکا گروسنہا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے نئے مینجر مقرر
بدھ 1 مارچ 2017 16:48
(جاری ہے)
گروسنہا آئندہ چند روز میں سری لنکا پہنچیں گے اور بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول سیریز سے قبل ٹیم کے ساتھ کام کریں گے ،ْ سری لنکا کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق گروسنہا لیول تھری سرٹیفائیڈ کوچ ہیں اور ان کی کرکٹ کے بارے سوچ بھی وسیع ہے، امید ہے وہ کھلاڑیوں کو اپنے انٹرنیشنل تجربے سے روشناس کرا کر ان کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں کردار ادا کریں گے۔
یاد رہے کہ گروسنہا کو 41 ٹیسٹ اور 147 ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں سری لنکن ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے اور وہ 1996ء میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فاتح سری لنکن سکواڈ کا حصہ تھے، انہوں نے کینگروز کے خلاف فائنل میں 65 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو ٹائٹل دلوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.