حسین نواز کا این ٹی این نمبر درست اور قانونی حیثیت رکھتا ہے ،ْ ایف بی آر نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کر ادیا
بیرون ملک آف شور کمپنیوں کے بیرون ملک افراد سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں ،ْ بیان
بدھ 1 مارچ 2017 18:22
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے حسین نواز کے نیشنل ٹیکس نمبر سے متعلق جواب سپریم کور ٹ میں جمع کراتے ہوئے کہا کہ حسین نواز کا 1995ء میں جاری ہونے والا این ٹی این نمبر درست ہے ۔
ایف بی آر کے جواب میں کہا گیا کہ حسین نوا ز کا این ٹی این نمبر آج بھی قانونی حیثیت رکھتا ہے ۔ایف بی آر قانون کے مطابق آف شو ر کمپنیوں سے متعلق کام کر رہا ہے ۔بیرون ملک آف شور کمپنیوں کے بیرون ملک افراد سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں اور صرف بیرون ملک مقیم افراد کے بیان پر ہی اکتفا نہیں کیا جا رہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.