ڈاکٹر سید اسلام ظفر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف نیورو سائنسز کے ایڈ منسٹریٹو ڈائریکٹر مقر ر
بدھ 1 مارچ 2017 21:08
(جاری ہے)
پرنسپل ایل جی ایچ نے ڈاکٹر سید اسلام ظفر کو ہدایت کی کہ وہ PINS اور آئی سی یو میں داخل مریضوں کو ادویات کی فوری اور بلا تعطل فراہمی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے باقاعدگی سے اجلاس منعقد کریں تاکہ مریضوں کوادویات کی فراہمی میںمشکلات پیش نہ آئیں ۔
انہوں نے کہا کہPINSکی کامیابی کیلئے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکس کے علاوہ انتظامی ڈاکٹروں کو عمدہ ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا ہو گا تاکہ یہ ادارہ طب کی دنیا میں شاندار مقام پا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کو تعریفی اسناد سے نوازا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.