ہری پور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ’’پھلکاری‘‘ کے فروغ کیلئے پراجیکٹ کا آغاز
بدھ 1 مارچ 2017 21:16
(جاری ہے)
انہوں نے اس پراجیکٹ سے منسلک تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنی مکمل مدد اور حمایت کا یقین دلایا اور یقین ظاہر کیا کہ ہری پورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے لیا گیا یہ قدم پھلکاری کے ہنر سے منسلک خواتین اور ان کے خاندانوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لائے گا۔
پراجیکٹ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے چیئرمین کیلکس فائونڈیشن زاہد حسیں نے ہری پورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی معاونت کو بے حد سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ کے پائلٹ فیز کے تحت ضلع ہری پور کی پانچ تحصیلوں میں پانچ ٹریننگ سنٹرز اور دو سہولت سنٹرز قائم کئے جائیں گے، متعدد دیہی علاقوں سے 150 ہنر مند خواتین پراجیکٹ سے مستفید ہو سکیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ تربیتی ورکشاپس مارکیٹ کی رجحانات پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے ان خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کو بہتر بنانے میں مدد گار ہوں گی، مزید برآں خواتین کو بنیادی کاروباری صلاحیتوں، ای کامرس اور مائیکرو فنانس سے متعلق آگاہی بھی دی جائے گی جس سے وہ اپنی تیار کردہ مصنوعات کی بہتر قیمت وصول کر سکیں گی بلکہ گھر بیٹھے ان مصنوعات کو قومی اور بین الاقوامی مارکیٹس تک متعارف کروا سکیں گی۔ اس سلسلہ میں پراجیکٹ کے تحت قائم کردہ سہولت سنٹرز ان کی مکمل معاونت کریں گے، سہولت سنٹرز میں کمپیوٹر، انٹرنیٹ، کیمرہ اور دیگر سہولیات مہیا کی جائیں گی۔مزید تجارتی خبریں
-
گذشتہ ہفتے ایک تولہ سونے کی قیمت میں 10ہزار روپے کی ریکارڈ کمی
-
پنجاب میں سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، صوبائی وزیر شافع حسین
-
ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا
-
انڈس موٹرنے ٹویوٹا یارس فیس لفٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹا ک مارکیٹ نے ایک اور نیا سنگ میل عبور کر گیا ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس76200پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا اگرچہ انڈیکس 800سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے 75900پوائنٹس کی سطح پر گیا جبکہ مارکیٹ ..
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، 100 انڈیکس 868.56 پوائنٹس کے اضافہ سے 75983.03 پوائنٹس پر بند
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.