سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

جمعہ 24 مئی 2024 22:44

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2024ء) جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا مزید 1800روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ40ہزار200روپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز 1543روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت2لاکھ5ہزار933روپے پر آ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں17ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت2338ڈالر پر آ گئی ۔#

متعلقہ عنوان :