سخت سکیورٹی میں عراق اورشام میں بھی میچ ہوسکتاہے،عمران خان
پی ایس ایل کےمیچ کی سکیورٹی کیلئے 30ہزارسکیورٹی اہلکارتعینات کیےجارہے ہیں،خیبرپختونخواہ میں75کروڑدرخت یعنی10چھانگا مانگاجنگل اگائےہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کاتقریب سے خطاب اورمیڈیاسےغیررسمی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 2 مارچ 2017 16:32
(جاری ہے)
بعدازاں عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بے دردی کے ساتھ درخت کاٹے گئے۔ خیبرپختونخواہ میں ہماری حکومت آنے سے 100ارب درخت کٹ چکے تھے۔خیبرپختونخواہ میں 75کروڑ درخت لگا چکے ہیں۔ہم نے 10چھانگا مانگا جنگل اگائے ہیں۔پہاڑی علاقوں میں درخت اگانے سے 5لاکھ لوگوں کوروزگارملا۔
خیبرپختونخواہ لیڈرشپ کی اس کاوش کاآنے والے دنوں میں عوام کوفائدہ پہنچے گا۔خیبرپختونخواہ لیڈرشپ نے سیاسی سرپرستی ٹمبرمافیاکامقابلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیامیں گلوبل وارننگ ان ممالک میں 7ویں نمبرپرہے جنہیں سب سے زیادہ خطرہ ہے۔عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں درختوں کی تعدادبڑھانے پرخراج تحسین بھی پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.