ْ نواز شریف اور زرداری کی فوجی عدالتوں پر اے پی سی پری پلاننگ اور گہری سازش ہے، انور گجر
جمعہ 3 مارچ 2017 19:13
(جاری ہے)
اسی زرداری سے گذشتہ دو سال قبل نواز شریف نے اینٹ سے اینٹ بجا کر راحیل شریف کو دھمکی دے کر کھلا پیغام دیا تھا اور بعد میں نواز شریف نے زرداری کو محفوظ راستہ دے کر ملک سے فرار کروایا اور ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد فوراً واپس بلوا لیا ۔
زرداری کا (ن) لیگ کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہ دینا اور ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینا ٹوپی ڈرامہ ہے ۔ نواز شریف زرداری دونوں مفاہمتی بھائی ہی نہیں بلکہ ملک اور اداروں کے خلاف سازشوں میں دونوں برابر کے حصے دار بھی ہیں ۔ اسی طرح ڈاؤن لیکس کی کہانی پر تو سازشی حکمران اس پر عمل درآمد کرانے میں کامیاب ہو گئے لیکن فوج کے خلاف سازش کرنے والے ابھی تک بے نقاب نہیں ہوئے ۔ نواز شریف اور زرداری کی مفاہمت اتنی مضبوط ہے کہ دونوں مفاہمتی بھائیوں کے کرتوت اور گناہوں پر کوئی ہاتھ ہی نہ ڈال سکے اور برے وقت میں دونوں ایک دوسرے کو بچانے کے لیے میدان میں آ جاتے ہیں ۔ انور گجر رزاق باجوہ نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف ردالفساد آپریشن کے ساتھ ساتھ رد الکرپشن بھی شروع کرکے ملک او ر قوم کو چوروں ، لٹیروں ، پیدا گیروں اور مفاہمتی حکمرانوں سے بھی نجات دلائی جائے کیونکہ یہ لوگ قوم کی بچی کچی ہڈیاں بھی چبانے اور خون چوسنے کی سازشیں کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.