پی سی بی کا معذور افراد کیلیے 8000 روپے والے 500 ٹکٹس جبکہ طالبات کیلئے 1 ہزار ٹکٹ مفت دینے کا اعلان کر دیا
محمد علی اتوار 5 مارچ 2017 00:42
(جاری ہے)
پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ معذور افراد کو 8000 روپے والے 500 ٹکٹس جبکہ طالبات کو 1 ہزار ٹکٹ مفت دیے جائیں گے۔ خواہش مند افراد کل صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے کے دوران پی سی ہوٹل لاہور کے زیور ہال سے اپنا شناختی کارڈ اور سٹوڈنٹ کارڈ دکھا کر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر حاصل کر سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.