بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی لیاقت بلوچ سے ملاقات
اتوار 5 مارچ 2017 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام کو چین کی دوستی پر فخر ہے سی پیک منصوبہ پورے ملک اور خطہ کے لیے بہت اہم ہے ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ فوجی عدالتیں ایڈہاک، وقتی علاج ہے ۔
آئین اور قانون کی فرمانروائی کے لیے عدالتی نظام کو مستحکم بنایا جانا ضروری ہے ۔ فوجی عدالتوں کی آڑ میں سیکولرازم کی بالادستی کا راستہ نہ اختیار کیا جائے ۔ کسی بھی عدالتی نظام میں انصاف کو یقینی بنانے کے لیے انسانوں کے حق اپیل کا راستہ بند نہیں ہوناچاہیے ۔دریں اثنا لیاقت بلوچ نے آصف علی زرداری کی میزبانی میں ملٹی پارٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد ہوتا ،وفاقی صوبائی حکومتیں اور سیکورٹی فورسز حقیقتاً ایک پیج پر رہتیں تو پاکستان دشمن قوتوں کا صفایا ہو جاتا لیکن حکومتوں کے باہمی اختلافات ، الزام تراشیوں اور غیر ذمہ دارانہ رویوں کی وجہ سے ملک از سر نو مشکلات سے دوچار ہے ۔ مقتدر طبقہ مساجد ، مدارس اور دینی قیادت کے خلاف سنسنی خیز رویے ترک کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.