رینٹل پاور کرپشن ریفرنسز، راجہ پرویز اشرف کی یونگ جن ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پیر 6 مارچ 2017 17:55
(جاری ہے)
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
سماعت کے بعد سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جب بھی عدالتوں نے طلب کیا ہم بلا حیل وحجت پیش ہوئے لیکن پانامہ کیس نے ثابت کر دیا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لیے الگ الگ معیار مقرر ہے،میرے اوپر کوئی الزام لگتا ہے تو ایف آئی اے اور نیب حرکت میں آ جاتے ہیںجبکہ شریف برادران کو کسی ادارے نے طلب نہیں کیا، ہمارے خلاف الزامات لگائے جائیں تو میڈیا کے زریعے ہماری کردار کشی کی جاتی ہے ۔ انہوں نے پر شکوہ لہجے میں یہ بھی کہا کہ سابق چیف جسٹس نے اپنے بیٹے کے لیے توکمیشن بنا دیا لیکن ہماری درخواست پر توہین عدالت لگا دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.