بجلی سے محروم سکولوں کو سولر پینلز کی فراہمی کے لئے جامع سروے جلد مکمل کیا جائے‘شہبازشریف
خادم پنجاب اُجالا پروگرام کے تحت صوبے کے 20ہزارسکولوں کو سولر انرجی کے ذریعے روشن کیا جائے گا بجلی سے محروم سکولوں کو روشن کرکے ان کو پوری طرح فعال کرنا ہماری ترجیح ہونا چاہیے‘وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 6 مارچ 2017 23:33
(جاری ہے)
چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں کمیٹی ہر ہفتے پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ لے ۔
انہوںنے کہا کہ بجلی سے محروم سکولوں کو روشن کرکے ان کو پوری طرح فنکشنل کرنا ہماری ترجیح ہونا چاہیے۔منصوبے پر عملدر آمد کے لئے محنت سے کام کرنا ہے۔پنجاب حکومت صوبے میں سورج سے توانائی کے حصول کے شمسی پروگرام پر عمل پیرا ہے ۔انہوں نے کہا کہ قائد اعظم سولر پارک بہاولپور میں حکومت نے اپنے وسائل سے 100میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگایا ہے ۔ترکی کی ذورلوانرجی کمپنی سے 300میگاواٹ سولر پاور پلانٹ کا معاہدہ بھی طے پایا ہے ۔کنسلٹنٹ جروینگ ڈریسمن (Gerwin Dreesmann)نے سکولوں کو سولر پینلز کی فراہمی کے حوالے سے مختلف ماڈلز کے بارے میں بریفنگ دی۔مشیر ڈاکٹر عمر سیف،چیف سیکرٹری ،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،سیکرٹریز مواصلات و تعمیرات ،خزانہ ، سکولز ایجوکیشن، توانائی اورمتعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.