اس وقت ملک بھر میں تین لاکھ 45 ہزار 510 شناختی کارڈز بلاک ہیں ،ْانجینئر بلیغ الرحمن
ایک لاکھ 17 ہزار 459 افراد کے غیر ملکی ہونے کی تصدیق ہوگئی ،ْوزیرمملکت
پیر 6 مارچ 2017 23:45
(جاری ہے)
ان میں فنگر پرنٹس اور چہرے کی مماثلت یا پھر افغان پناہ گزینوں کے کارڈز کے ساتھ مماثلت جیسی وجوہات شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نادرا کے کسی افسر کو یہ اختیار نہیں کہ وہ بلاوجہ کسی کے شناختی کارڈ بلاک کرے۔
انہوںنے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں تین لاکھ 45 ہزار 510 شناختی کارڈز بلاک ہیں۔ ان میں سے 1 لاکھ 17 ہزار 459 کے غیر ملکی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ایک لاکھ 75 ہزار کیسز مختلف ایجنسیوں کے پاس ہیں۔ نادرا 52ہزار کیسوں کی تصدیق کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شناختی کارڈ کی تصدیق کے نظام میں اب تبدیلی لائی گئی ہے اور ملک بھر میں 88 زونل دفاتر قائم کئے گئے ہیں جبکہ ریجنل دفاتر بھی کام کر رہے ہیں جس سے شناختی کارڈز کی تصدیق کے عمل میں تیزی آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.