اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان کی ترقی کی ضمانت ہے ، ترقیاتی کاموں میں رخنہ ڈالنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ، آپریشن ردالفساد کے تحت دہشت گردوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا
آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم کاقلعہ سیف اللہ اور پشین کے دورہ پر عمائدین ، سول سوسائٹی اور بلدیاتی نمائندوں سے خطاب
بدھ 8 مارچ 2017 22:46
(جاری ہے)
بدھ کو قلعہ سیف اللہ اور پشین کے دورے کے دوران علاقائی عمائدین ، سول سوسائٹی اور بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہا کہ غیور قبائل اور فورسز ملکی سالمیت کے خلاف دھمکیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں ، اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان کی ترقی کی ضمانت ہے ، ترقیاتی کاموں میں رخنہ ڈالنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن ردالفساد کے تحت دہشت گردوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا ۔ بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ملک دشمن ہمارے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنا چاہتے ہیں ۔ ایف سی بلوچستان میں تعلیم کے فروغ اور طبی سہولیات کی فراہمی میں کردارادا کر رہی ہے ۔ آئی جی ایف سی نے قلعہ سیف اللہ کے بچوں کی معیاری تعلیم کیلئے 30سکالر شہ کا اعلان بھی کیا ۔(ن م)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.