بھکر میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے قیام کیلئے انتظامی اقدامات کو تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھایا جارہاہے، ڈپٹی کمشنر بھکر
جمعرات 9 مارچ 2017 12:24
(جاری ہے)
اس موقع پر کالج کے پرنسپل،ڈی او انڈسٹریز اوردیگر متعلقہ افسران بھی موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ تھل انڈسٹریل اسٹیٹ کاقیام بھی جلد عمل میں لاکر ضلع کی کثیر جہتی صنعتی ترقی کیلئے پائیدار بنیاد فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے پری فزیبلٹی رپورٹ مرتب کرنے کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا کوضروری ہدایات جاری کیںاور اس ضمن میں ڈی او انڈسٹریز کو ہدایت کی کہ رپورٹ کی تیاری میں معاونت واشتراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے کہاکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اورتھل انڈسٹریل اسٹیٹ بھکر کے ترجیحی بنیادوں پر قیام کیلئے انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام سے قریبی رابطہ استوار رکھاجارہا ہے جس کامقصدجامع منصوبہ بندی مربوط انداز میں مکمل کرناہے۔بریفنگ سیشن سے قبل ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں مختلف کلاسز،لائبریری اورآئی ٹی لیب سمیت مختلف شعبوں کامعائنہ کیا۔علاوہ ازیں انہوں نے ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا کے ہمراہ گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین کابھی معائنہ کیااور وہاںپرووکیشنل ٹریننگ کیلئے فراہم کی گئی سہولیات کاجائزہ لیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.