ینگسن آباد اور مارٹن پور کو پختہ سڑک سمیت سوئی گیس کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا،خلیل طاہر سندھو
جمعرات 9 مارچ 2017 20:41
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے گذشتہ روز ضلع ننکانہ میں کرسچئین کمیونٹی کے مشہور گائوں مارٹن پور اور ینگسن آباد میں --"سرینگسن"کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے موقع پر خطاب کے دوران کیا۔
صوبائی وزیر نے عوامی مطالبے پر کہا کہ ینگسن آباد اور مارٹن پور کو پختہ سڑک سمیت سوئی گیس کی فراہمی کے لیے بھی ہر ممکن کوشش کروں گا۔ دریں اثناء صوبائی وزیر نے دعائیہ تقریب میں بھی شرکت کی اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعاکی۔صوبائی وزیر نے کرسچئین کمیونٹی کے مسائل بھی سنے اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.