آئی سی سی کا آئندہ ماہ ہونے والا اجلاس پاکستان کے لئے خاصی اہمیت اختیار کر گیا
پی ایس ایل فائنل دیکھنے والے سکیورٹی ماہرین اپنی رپورٹ پیش کریں گے ،انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ، ورلڈ الیون کی آمد پر فیصلوں کا امکان
جمعہ 10 مارچ 2017 15:28
(جاری ہے)
اجلاس میں 22 سے 29 ستمبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون کے مجوزہ ٹور پر پیشرفت کا روشن امکان ہے۔ آزادی کپ کے نام سے ورلڈ الیون کے پاکستان میں چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے انعقاد پر بھی فیصلہ ہوسکتا ہے۔
ترجمان کے مطابق آئی سی سی کے سکیورٹی منیجر شان نورس نے لاہور میں ہونے والے فائنل مقابلے میں شرکت کی۔ آئی سی سی بورڈ کا اگلا اجلاس 23 سے 27 اپریل تک شیڈول ہے جس میں سکیورٹی انتظامات کی تفصیلات بورڈ اراکین کو فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے تجاویز بھی پیش کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق دیگر کرکٹ بورڈز کے سکیورٹیمنیجرز بھی آئی سی سی کے اجلاس میں پی ایس ایل فائنل پر اپنی رپورٹس جمع کرائیں گے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق پی سی بی رواں سال پاکستان میں دوطرفہ سیریز کے انعقاد کیلئے سری لنکن اور بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈز کے رابطے میں ہے اور اس سلسلے میں حتمی فیصلے کیلئے آئندہ ماہ آئی سی سی کا اجلاس انتہائی اہم ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.