پہلی دفعہ متعارف کرائے جانیوالے انجکشن کے ذریعے پولیو ویکسین کی جائیگی، ڈپٹی کمشنر سکھر
جمعہ 10 مارچ 2017 22:12
(جاری ہے)
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پولیو ٹیموںکو پابند کیا جائے کہ وہ روزانہ کم از کم50بچوں کو آئی پی وی کریں۔ ڈپٹی کمشنر سکھر نے پی پی ایچ آئی کے عملدار کو ہدایت کی کہ وہ اپنے ماتحت عملداروں کو پی پی ایچ آئی مراکز کو صبح 8بجے سے شام4بجے تک کھولے رہنے کی ہدایت کریں۔
انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ یونین کائونسلز کے سیکریٹریز کو پولیو کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے پابند کریںاور اجلاسوںمیں شرکت نہ کرنے والے یوسی سیکریٹریز کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اس موقع پر انہوں نے تمام متعلقہ محکموںکے عملداروں کو بھی پولیو کے سلسلے میں ہونے والے اجلاسوں میں اپنی شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ،انہوں نے ڈی ایچ او سکھر کوہدایت کی کہ وہ پرائیویٹ ڈاکٹرز کو پابند کریں کہ وہ خسرے کے ظاہر ہونے والے نئے کیسز کو پولیو کنٹرول روم میں رپورٹ کریں۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو مزید کہا کہ آئی پی وی مہم کے دوران بچل شاہ کے علاقے کو کور کرنے کے لیے دو الگ الگ حصوں میں تقسیم کیاجائے ۔ قبل ازیں ڈی ایچ او آغا سمیع اللہ نے پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ میں بتایا کہ ٓآئیندہ پولیو مہم کے دوران سکھر ضلع میں پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ بیس ہزا بچوں کوانجکشن کے ذریعے پولیو ویکسین کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.