پاکستان ریلویز آئی ٹی سلوشنز کیلئے تمام اداروں کو یکساں مواقع فراہم کرے گا،خواجہ سعد رفیق
ہفتہ 11 مارچ 2017 20:54
(جاری ہے)
وفد نے پاکستان ریلویز میں آئی ٹی سلوشنز کے لیے خدمات پیش کیں۔خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ پاکستان ریلویز کے مسافروں کی تعداد 5کروڑسے بڑھ چکی اورہم اپنے ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کوبھی برانڈنگ کے لیے پیش کریں گے۔
سی ای او ٹیلی نار نے وزیر ریلوے کو بتایا کے ملک بھر میں 75ہزار آئوٹ لیٹس ریلوے کے ملازمین اور مسافروں کو سہولتیںاورآسانیاں فراہم کرسکتے ہیں۔ ملاقات میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز محمدجاوید انور نے ایک کمیٹی تشکیل دی جو آئی ٹی سلوشنز پر کام کرکے اپنی تجاویز دے گی ملاقات میں مشیر ریلویز انجم پرویز ، ممبر فنانس غلام مصطفی اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.