بہت کوشش کی رشتہ قائم رہے لیکن اسد کا رویہ غیر ذمہ دارانہ تھا‘ والد وینا ملک
مرد کا کام ہے کما کر لائے لیکن ایسا نہیں ہوا، گھر کا خرچ بھی وینا ہی چلا رہی تھی‘ نجی ٹی وی چینلز سے گفتگو
ہفتہ 11 مارچ 2017 21:00
(جاری ہے)
اداکارہ کے والد نے کہا کہ اسد اور وینا ملک کے اختلافات شادی کے فوری بعد ہی شروع ہو گئے تھے۔پوری کوشش کی کہ بیٹی اور داماد کا گھر بسا رہے، وینا خود شادی برقرار رکھنے کے حق میں تھی تاہم اختلافات کے حد سے بڑھ جانے کی وجہ سے وینا نے خلع لینا ہی مناسب سمجھا۔
اسلم ملک کا کہنا تھا کہ مرد کا کام ہے کہ کما کر لائے لیکن ایسا نہیں ہوا، گھر کا خرچ بھی وینا ہی چلا رہی تھی، شادی کے بعد سے ہی میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا بھی رہتا تھا۔وینا ملک کے والد کا مزید کہنا تھا کہ اسد نے خلع کے بعد فون پر رابطہ کیا ہے۔ بچوں کے مستقبل کے حوالے سے وینا کے والد کا کہنا تھا کہ بچوں کو وہاں رہنا چاہیے جہاں ان کا مستقبل محفوظ ہو۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.