دہشت گردی کی ’’ماں‘‘پنجاب کے حاکم ہیں ‘ طاہر القادری
وزیر ستان کی طرز پر پنجاب میں دہشت گردوں اور انکے سہولتوں کارواں کے خلاف آپر یشن کر نا ہوگا ‘پنجاب میں چوہے اور بلی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے سول حکومت کے تحت پنجاب میں آپر یشن میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا‘پنجاب میں پنجابی طالبان کی23گروپ دہشت گردی کر رہے ہیں ‘فوجی عدالتوں کے بارے میں حکومت بل دھوکے کے سوا کچھ نہیں‘حکمرانوں سے بھلائی کی توقع نہیں ‘سربراہ عوامی تحر یک کا انٹرویو
اتوار 12 مارچ 2017 15:50
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے قومی اور صوبائی ادارے ملک میں طاقتوار کے کے قبضے میں ہے اس لیے ملک میں عام آدمی کو انصاف ملنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
انہوں نے کہا کہ ملکی نظام مفلوج ہو چکا ہے یہاں پیسے کی بنیاد پر لوگ سو قتل کر کے بھی بری ہو جاتے ہیں اور ملک میں انصاف لینے کیلئے نسلیں ختم ہو جاتی ہے مگر ان کو انصاف نہیں ملتا ۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کا مفا د کر پشن اور لوٹ مار اور اندھیر نگری میں ہے اس لیے ملک میں دہشت گردوں کیخلاف سول حکومت ڈنگ ٹپائو پالیسی پر چل رہے ہیں اور حکمران غنڈوں اورقاتلوں کو تحفظ دیتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.