پارلیمٹ میں آئے روز بدمزدگی جہوری رویے کے منافی ہے، چوہدری پرویز الٰہی
حکمران جماعت کے اکابرین کو صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ، سابق وزیراعلیٰ
اتوار 12 مارچ 2017 16:32
(جاری ہے)
ملک میں ماضی کے مقابلے میں آج بھی بے روزگاری اور مفلسی کئی گنا بڑھ چکی ہے ، ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنے کی بجائے حکمرانوں کے اثاثوں کی صورت میں سامنے آرہے ہیں ۔
یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں غریب غریب تراور امیر امیر تر ہوتاجارہاہے ۔وزیر خزانہ آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے بجٹ خسارہ پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور نعرے عوام کے لگاتے ہیں ۔ ملک کے ساتھ اب بہت مذاق ہوچکاہے ، مسلم لیگ (ن) جب بھی اقتدار میں آئی ہے اس نے ہمیشہ آمرانہ رویہ اختیارکرکے حقائق سے بآلاتر ہوکر عوام کش فیصلے کئے ہیں جس کے نتیجہ میں پنجاب کی صورتحال سب کے سامنے ہے ۔ مختلف شعبہائے زندگی کے لوگ آئے روز بینر اُٹھائے سڑکوں پر احتجاج کرتے ہیں لیکن اُن کی شنوائی کرنے کو کوئی تیار نہیں ۔اِنشاء اللہ اس سیاہ دور کا انجام بہت قریب ہے ، مسلم لیگ (ق) آئیندہ عام اِنتخابات میں بڑی جماعت بن کر اُبھرے گی اور ملک کی ترقی میں ایک بار پھر اہم کردار ادا کریگیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.