مسیحی برادری نئے پاکستان کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرے گی ‘شعیب صدیقی
ملک میں اقلیتوںکو آئینی حقوق ملنے چاہئیں ، ہر شہری کو مردم شماری میں کردار ادا کرنا چاہیے ‘چرچ میں گفتگو
اتوار 12 مارچ 2017 19:32
(جاری ہے)
شعیب صدیقی نے مسیحی برادری کو گڈ فرائیڈے کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور صدر سنٹرل پنجاب عبدالعلیم خان کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ آئندہ عام انتخابات میں ہر مسیحی بھائی تحریک انصاف کو ووٹ دے گا تاکہ 30برسوں سے باریاں لینے والوں سے نجات حاصل ہو سکے ۔
اس موقع پر بشپ آف لاہور عرفان جمیل سینٹ آ سولڈ چرچ کے ریورنڈ عظیم ڈیوڈ ،پادری شاہد معراج ، پادری قیصر ندیم چوزف اور مسز نرگس اظہر نے بھی خطاب کیا اور تحریک انصاف کی طرف سے گڈ فرائیڈے کی تقریب میں اظہار یکجہتی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی بھرپور حمائیت کا یقین دلایا مقررین نے کہا کہ2013اور2015کے ضمنی الیکشن میں این ای122میں مسیحی برادری نے پی ٹی آئی کو ہی ووٹ دیے تھے جسے دھاندلی کے ذریعے تبدیل کر دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.