تفصیلی خبر
خضدار یونیورسٹی میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبے تشکیل پارہے ہیں ،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کی سرپرستی میں خضدار یونیورسٹی نے جس طرح مختصر مدت میں ترقی کی منازل طے کی ہیںبلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین
اتوار 12 مارچ 2017 22:31
(جاری ہے)
اس موقع پر رجسٹرار خضدار یونیورسٹی شیراحمد قمبرانی ، ڈین فیکلٹی انجینئر سید مشتاق شاہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن انجینئر رضا زہری و دیگر بھی موجو دتھے ۔
وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاکہ خضدار یونیورسٹی میں معیار تعلیم کو بلند کرنے کے لئے اہم منصوبے تشکیل دیئے جاچکے ہیں منصوبوں کی تشکیل کے لئے ہم نے اپنی اور گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی صوبائی و وفاقی حکومت کی یونیورسٹی میں تعمیر و ترقی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے مختصر مدت میں خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی ایک اہم مقام تک رسائی حاصل کرچکی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.