مسلم لیگ (ق) نے شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں خرد برد پر تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی
جانوروں کو ای ٹیگ لگانے کی بجائے رشوت لے کر بیچا جارہا ہے ،مویشی منڈی کا مکمل آڈٹ ،فی الفور انکوائری کی جائے ‘خدیجہ فاروقی
پیر 13 مارچ 2017 17:02
(جاری ہے)
ایک اخباری اطلاع کے مطابق ای ٹیگ کے نام پر لاکھوں روپے ہفتہ بٹورا جارہا ہے ۔خدیجہ فاروقی نے اپنی تحریک میں مطالبہ کیا کہ شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا آڈٹ کروایا جائے اور قومی خزانے کو نقصان پہچانے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔
انہوںنے تحریک جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ شاہ پور کانجران مویشی منڈی کویہاں سے شفٹ کیا جارہا ہے اس کی حوالے سے 4ارب44کروڑ روپے کے فنڈز بھی منظور کروالیے گئے ہیں جو یقینی طور پر اس بدعنوان انتظامیہ اور عملہ کے ہاتھ لگے تو خرد برد ہونگے ۔انہوںنے کہا کہ مکمل انکوائری تک کسی قسم کا کوئی فنڈز جاری نہ کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.