2013سے قبل پاکستان ڈیفالٹر ہو چکا تھا ،آج پاکستان ترقی کی بلندیوں کوچھو رہا ہے ‘رانا تنویر حسین
عمران خاں اور زرداری حکومت کی ٹانگیں کھینچنے میں مصروف ہیں، قوم انکو مسترد کر چکی ہے انتخابات میں عبرت ناک شکست سے دو چار ہونگے‘وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
پیر 13 مارچ 2017 22:52
(جاری ہے)
حکومت نے بمشکل معیشت ٹھیک کی ہے کھیل اور تعلیم کو خصوصی اہمیت دی ہے نوجوان نسل کی خوشحالی اور روزگار کیلئے سی پیک جیسے عظیم منصوبوں پر کام ہو رہا ہے وہ وقت دورنہیں جب دنیا روز گار کے حصول کیلئے پاکستان کا رخ کرے گی ۔
انہوں نے کہا رداالفساد کامیاب ہو گا قوم فوج حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے متحد ہے بجلی کا بحران ختم ہونے کو ہے 2018میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم ہو جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ میاں نوز شریف کو آج تک کام نہیں کرنے دیا گیا ٹانگیں کھینچنے والے یہ نہ دیکھتے تھے کہ پاکستان کا کتنا نقصان ہو رہا ہے آج بھی عمران خاں اور زرداری ٹانگیں کھینچنے میں مصروف ہیں مگر قوم انکو مسترد کر چکی ہے 2018کے انتخابات میں عبرت ناک شکست سے دو چار ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.