آئی سی سی نے ایک بار پھر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے دئیے ،کوہلی کو تنقید پر جرمانہ کرنیکی بجائے میچ ریفری ،امپائرز کو تبدیل کر دیا
منگل 14 مارچ 2017 22:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنگلور ٹیسٹ کے تیسرے دن اسٹیو اسمتھ ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوئے ،بلے باز نے مشورے کی خاطر ڈریسنگ روم کی جانب دیکھنا شروع کر دیا ، ویرات کوہلی چیختے چلاتے پچ پر پہنچ گئے ،اسٹیو اسمتھ تو ریویو لیے بغیر میدان سے باہر چلے گئے لیکن بھارتی کپتان نے نہ صرف حریف بلے باز پر جملے کسے بلکہ امپائرز کے ساتھ بھی الجھتے دکھائی دئیے ۔
آئی سی سی نے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر ویرات کوہلی کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے اپنے میچ آفیشلز ہی تبدیل کر دیے ۔ جمعرات سے رانچی سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں نائجل لانگ اور ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائر نہیں ہونگے ، کرس براڈ کی جگہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈ سن میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.