قوم وزیراعظم کی قیادت میں دہشتگردی کیخلاف متحد ہیں اور سرخروہونگے، شاہدہ قدیر
دہشت گردی،فرقہ واریت اور صوبائی تعصب ملک کیلئے زہر قاتل ہے،رہنما مسلم لیگ(ن) اسلام آباد
منگل 14 مارچ 2017 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کو صوبائیت اور قومیت کے نام پر تقسیم کرنے کی سازشیں کرنے والے ملک وقوم سے مخلص نہیں،دہشتگرد صرف چند گروہوں پر مشتمل نہیں بلکہ پورے خطے میں اس بات کا جائزہ لیناہوگا کہ کونسی قوتیں ہیں جو ہمارے پیارے ملک پاکستان کو ترقی کرتا اورآگے بڑھتا نہیں دیکھ سکتیں اور پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کاری اور بہتری انہیں برداشت نہیں۔
انہوںنے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی اقتصادی ترقی ملک دشمنوں کوایک آنکھ نہیں بھارہی ،وزیراعظم کی سوچ ملک و قوم کی ترقی اور پاکستان کو آگے بڑھانے کی ہے،ملک کے روشن مستقبل کی نوید سی پیک کو نقصان پہنچاناکسی طورپر عوام کی خیرخواہی نہیں۔مسلم لیگی رہنما بیگم شاہدہ قدیرنے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں ہیں ،افواج پاکستان ملکی بقاء،سالمیت اور دفاع کو یقینی بنانے کیلئے قربانیوں کی قابل فخرتاریخ رقم کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.