پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کے راستے میں عالمی اقتصادی پابندیاں حائل ہیں ، قطر سے معاہدے پر گزشتہ ایک سال سے عملدرآمد ہو رہا ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
بدھ 15 مارچ 2017 12:47
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پروین مسعود بھٹی کے ضمنی سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایران سے پائپ لائن عالمی پابندیوں کی وجہ سے نہیں بن سکی۔
قطر سے گیس کا معاہدہ گزشتہ ایک سال سے جاری ہے۔انہوں نے کہاکہ گھریلو صارفین کے لئے لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی تاہم شہروں میں جن جگہوں پر سی این جی اور دیگر کمرشل ادارے کام کر رہے ہیں وہاں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ،کمپنی ان مسائل کو مقامی سطح پر حل کرتی ہے۔ ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ قطر سے ایل این جی 13.37 آئوٹ برینٹ پر ایل این جی درآمد کی جارہی ہے یہ دنیا میں سب سے کم نرخ کا معاہدہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.