2012 کے بعد سے صومالیہ میں بحری قزاقی کا پہلا واقعہ، آئل ٹینکر اغواکرلیا گیا
قزاقوں کا ٹینکر اور اس پر سوار 8رکنی عملے کی رہائی کے بدلے تاوان کا مطالبہ
بدھ 15 مارچ 2017 21:02
(جاری ہے)
یورپی یونین کے بحری دستوں کے ذرائع نے بتایا کہ اس ٹینکر اور اس پر سوار8 رکنی عملے کی رہائی کے بدلے قزاقوں نے تاوان کا مطالبہ کر دیا ہے۔
اس آئل ٹینکر کو قزاقوں نے پیر کے روز اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔ جزائر کومورو کے پرچم تلے سفر کرنے والے اس بحری جہاز کے عملے کے تمام ارکان کا تعلق سری لنکا سے ہے۔ 2012 کے بعد سے صومالیہ کے سمندری پانیوں میں قزاقی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔2011 میں قرن افریقہ میں قزاقی کے واقعات عروج پر تھے اور اس دوران 32 بحری جہازوں کو اغوا کر کے 736 افراد کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.