Live Updates

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے نااہلی ریفرنسز مسترد کردیے

جمعرات 16 مارچ 2017 11:51

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے نااہلی ریفرنسز مسترد ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ2017ء) :۔الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے نااہلی ریفرنسز مسترد کردیے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق الیکشن کمیشن نےعمران خان سےدرخواست پرجواب طلب کرتےہوئےسماعت ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

یہ ریفرنسز اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے تھے۔یہ ریفرنسز دونوں راہنماؤں کے بیروں ملک جائیداد سے متعلق تھے۔اس پر چیف الیکشن کمیشنر نے مختصر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریفرنسز قابل سماعت نہیں تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات