حسین حقانی کے بیانات زیادہ بڑی بات نہیں، میڈیا زیادہ اہمیت دے رہا ہے،یوسف رضاگیلانی
، پارٹی قیادت سے کہوں گا دفاعی پوزیشن اختیار کر نے کی ضرورت نہیں مگر ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے، سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 مارچ 2017 12:24
(جاری ہے)
ٹڈاپ سکینڈل کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی حسین حقانی کے مضمون بارے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حسین حقانی کے بیانات بڑی بات نہیں ،میڈیا نے اس کو زیادہ اہمیت دے دی ہے،پارٹی سے کہوں گا دفاعی پوزیشن اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے۔سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں حسین حقانی پیش ہوتے رہے ہیں اور جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے معاملات اس وقت سندھ سے مختلف ہیں،پنجاب میں لوگوں کو پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار ہے ۔یاد رہے کہ ایبٹ آبا د آپریشن کے بارے حسین حقانی کے مضمون کے بعد یوسف گیلانی،آصف زرداری اور حسین حقانی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا،بیرسٹرگوہر
-
مذاکرات کے تمام دروازے کھلے رکھے گئے، پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیا، بیرسٹردانیال چوہدری
-
وفاقی وزیراحد چیمہ کی چاول کی پیداوار بڑھانے اور لاگت کم کرنے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی کی ہدایت
-
عمران احمد شاہ نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں سوئی گیس کنکشن ٹی بی ایس کا افتتاح کردیا
-
اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں،بلاول بھٹو زرداری
-
ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے،بیرسٹر گوہر
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پراجیکٹ کا دورہ، یوٹیلیٹیز کی منتقلی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
-
میررضا کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ، 5 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب ہونے پر سوالات
-
بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ تھرفاؤنڈیشن ہسپتال کا دورہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق نے 15ویں نیشنل ریسکیو چیلنج 2026 کا افتتاح کر دیا
-
نوازشریف نے پتنگوں او ر ڈور کے سیمپلز منگوا لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.