نوازشریف نے پتنگوں او ر ڈور کے سیمپلز منگوا لئے

پیر 5 اکتوبر 2026 19:36

نوازشریف نے پتنگوں او ر ڈور کے سیمپلز منگوا لئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2026ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بسنت 2027 کے تہوار کو روایتی انداز میںمنانے کیلئے پتنگوں و ڈور کے سیمپلز منگوا لیے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 90 شاہراہ قائداعظم کے اجلاس میں نواز شریف منظور شدہ سائز کے پتنگوں و ڈور کا جائزہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کائٹ فلائنگ کی مختلف ایسوسی ایشنز کو بھی بلا لیا گیا ۔