الفلاح نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2017ء میں نیوایج /ماسٹر پینٹس نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جمعرات 16 مارچ 2017 21:08
(جاری ہے)
پہلے تین چکر تین میچ برابری پر ہی چلتا رہا مگر چوتھے چکرمیں راوی آٹو کی ٹیم نے برتری حاصل کرلی مگر پانچویں چکرکے آخری ڈیڑھ منٹ میں نیوایج/ماسٹر پینٹس کی طرف سے خوان کروز لوساڈا نے مسلسل دو خوبصورت گول کرکے اپنی ٹیم کو ناقابل یقین فتح دلا دی۔
میچ کا فائنل سکور 8-7 رہا۔ جیتنے والی ٹیم نیوایج /ماسٹر پینٹس کی طرف سے خوان کروز لوساڈا نے چھ جبکہ حسام علی حیدر نے دو گول سکور کیے۔ راوی آٹو کی طرف سے گی گلبرٹ نے چار جبکہ ثاقب خان خاکوانی نے دو گول سکور کیے۔ دوسرا میچ ماسٹر پینٹس (بلیک) اور باڑیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو 7-7 گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست میچ رہا۔ باڑیز کی ٹیم پہلے ہی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی تھی۔ ماسٹر پینٹس (بلیک) کی طرف سے احمد علی ٹوانہ نے تین جبکہ صوفی محمد حارث، ایندرس کرسپو نے دو دو گول سکور کیے جبکہ باڑیز کی طرف سے راجہ سمیع اللہ اور حمزہ مواز خان نے تین تین جبکہ جارج میرک نے ایک گول سکور کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.