حسین حقانی لیکس پر تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے ‘ وفاقی اور صوبائی حکومتیں تعلیم کو ترجیح دیں، تعلیم و تحقیق کا کام مضبوط اور مستحکم ہوگا تو ملک پائیدار ترقی کریگا
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا نمائش کی تقاریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 16 مارچ 2017 21:45
(جاری ہے)
وفاقی ، صوبائی حکومتیں اور نگران سیکورٹی فورسز اس امر کو یقینی بنائیں کہ جاری مردم شماری اعتماد اور قومی وحدت کا مظہر بن جائے۔
مردم شماری سے قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلی اور سینیٹ کی سیٹوں میں تو اضافہ نہیں ہونا لیکن آبادی کی بنیاد پر قومی وسائل کی منصفانہ تقسیم اور حلقہ جات میں آبادی کے اعتبار سے مناسب نمائندگی ممکن ہو گی ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں تعلیم کو ترجیح دیں ۔ تعلیم و تحقیق کا کام مضبوط اور مستحکم ہوگا تو ملک پائیدار ترقی کرے گا ۔ حکومت خطاطی اور آرٹ کے فنکاروں ، ہنر مندوں کی سرپرستی کرے ۔ ہمارے ہنر مندوں میں عالمی معیار کی صلاحیتیں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.