تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان تلاشی دینے کو تیار نہیں اور قانون کے پیچھے چھپ رہے ہیں،وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
جمعہ 17 مارچ 2017 02:11
(جاری ہے)
عمران خان صاحب ایک طرف تو کہتے ہیں کہ الیکشن سے 6سال قبل جو ہوا اس کو ایڈمٹ نہیں کر سکتے لیکن دوسری طرف وہ تین نسلوں کا حساب مانگتے ہیں۔
ترجمان وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دوسروں کی تلاشی کا شور کرنے والی پی ٹی آئی کو یہ بتانا چاہیئے کہ انہوں نے اپنی تلاشی کیوں نہیں دی، وہ کیوں قانون کے پیچھے چھپی اگر آپ سچے تھے اور کوئی غلطی نہیں کی تھی تو پھر کیوں نہیں کہا کہ ہم تلاشی کے لیے حاضر ہیں مقدمہ چلائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ اخلاقی طور پر تو عمران خان کو تلاشی دینی چاہیئے تھی لیکن انہوں نے تکنیکی چیزوں کا سہارا لیکر اپنا ٹرائل نہیں ہونے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) عدالتوں کا احترام کرنے والی جماعت ہے اس لیے عدالت نے جو بھی فیصلہ کیا ہمیں قبول ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.