فاروق ستار کو گرفتار نہیں کیا گیا ، ہوسکتا ہے پولیس نے عدالت میں حاضری کیلئے روکا ہو ،وزیراعلیٰ سندھ
ہفتہ 18 مارچ 2017 15:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ آجائے تو حسین حقانی کا معاملہ واضح ہوجائے گا،مردم اور خانہ شماری کے اعدادوشمار کا اندراج پنسل سے نہیں ہونا چاہیے،امید ہے شماریات والے مردم اور خانہ شماری کی شفافیت کو یقینی بنائیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مردم شماری کو شفاف بنانے کیلئے وفاقی وزیرخزانہ کو خط لکھا تھا،مردم شماری کا عمل خفیہ رکھا جائے گاتو خدشات جنم لیں گے،نہیں کہتا کہ سارے اعدادوشمار شیئر کیے جائیں،بلاک میں موجود گھروں اور افراد کا ڈیٹا عوام سے شیئر کیا جاناچاہیے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ سیہون شریف کے متاثرین کو امدادی چیک جلد دیئے جائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے
-
مجھے گورنر راج سے کوئی خطرہ نہیں یہ گورنر راج لگا کر اپنا شوق پورا کرلیں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟
-
پنجاب حکومت کا گندم خریداری پر ٹال مٹول
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
جس ملک میں عدلیہ کھڑی ہوجائے اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.