توجہ نہ ملنے اورنیاچیف ڈھونڈنے پراوبر کے صدر جف جونز مستعفی
جف جونز کو کمپنی میں صنفی امتیاز اور ہراساں کرنے کے معاملات کی وجہ سے یہ فیصلہ کرنا پڑا،ٹیکنالوجی سائٹ کا دعویٰ
پیر 20 مارچ 2017 13:05
(جاری ہے)
تاہم کمپنی کے کچھ اہلکاروں کے خیال میں جف جونز کی جانب سے اس طرح بغیر پلان بنائے کمپنی چھوڑ دیحنا ٴْیر پیشہ وارانہ ہے۔
خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کا استعفیٰ فوری طور پر عمل میں لایا جائے گا۔2017 میں اوبر کو مختلف مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ کمپنی پر صنفی امتیاز کے کلچر اور خواتین ملازمین کے ہراساں کیے جانے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔اس سے قبل کمپنی کے بانی ٹریوس کلینک کو ایک ویڈیو میں ایک ڈرائیور کے ساتھ کمپنی کی جانب سے گرتی ہوئی آمدن کے بارے میں بحث کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اس واقعے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی کو قیادت کی ضرورت ہے۔ اس ماہ کے آغاز میں انھوں نے اعلان کیا کہ کمپنی چیف آپریٹنگ افسر ڈھونڈ رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.