دنیا کے سب سے زیادہ خوش ملکوں میں ناروے سرِفہرست، نئی رپورٹ
پیر 20 مارچ 2017 15:45
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیاکے مطابق خوشی کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے والی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق اگرچہ ناروے کو معدنی تیل کی کم قیمتوں کے بحران کا سامنا ہے تاہم اس ملک کے باشندے سب سے زیادہ خوش زندگی گزار رہے ہیں۔
اس طرح ناروے نے امسالہ رپورٹ میں ڈنمارک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جسے گزشتہ تین سال سے مسلسل سب سے زیادہ خوش ملک کا درجہ دیا جا رہا تھا۔ اس رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک عشرے کے دوران لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے تاہم وہاں خوشی کا رجحان مسلسل کم ہو رہا ہے۔ امریکا نئی فہرست میں محض چودہواں سب سے زیادہ خوش ملک ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.