وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا ورلڈ ڈاؤن سینڈروم ڈے کے موقع پر پیغام
پیر 20 مارچ 2017 20:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ذہنی امراض سے لا علمی اور علاج میں تساہل بیماری بڑھنے اور بگڑنے کا سبب بنتا ہے۔
خصوصی بچوں کی نگہداشت ،بحالی اور تعلیم و تربیت ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ پنجاب حکومت خصوصی بچوں کی بحالی اورنگہداشت کیلئے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے اورخصوصی بچوں کی بحالی کے اداروں میں تعلیم و تربیت کی سہولتوں کو بہتر بنایا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام میں ذہنی و نفسیاتی امراض کے بارے میں شعور بیدار کرنا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔ حکومت نے خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کا تہیہ کر رکھا ہے اور صوبہ میں خصوصی افراد کیلئے ملازمتوں میں خصوصی کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں زندگی کے تمام شعبوں میں خصوصی افراد کو مساوی ترقیاتی مواقع فراہم کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنی چاہئیں اور آج کے دن ہمیں اس امر کاعزم کرنا ہے کہ ڈاؤن سینڈروم میں مبتلا خصوصی بچوں کی نگہداشت اورموثر علاج کیلئے کوششوں کو مزید موثر انداز میں جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.