وزیراعظم کی ہدایت پر ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس
تین سب کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو ان شعبہ جات کے بارے میں وزیر اعظم کو پیش کرنے کے لئے 31 مارچ تک اپنی سفارشات تیار کریں گی کاروباری برادری معاشی اور اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل بنیادی مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، گورنر سندھ
پیر 20 مارچ 2017 21:35
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے اس موقع پر کہا کہ کاروباری برادری معاشی اور اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل بنیادی مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور اس کی سفارشات سے ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال اور تیز رفتار صنعتی ترقی میں مدد ملے گی۔
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ وزیر اعظم پاکستان بزنس کمیونٹی کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں اس لئے ان کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے عارف حبیب،وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل،آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے بشیر علی محمد،پاکستان بزنس کونسل کے احسان ملک،اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے خالد منصور اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شمیم احمد فرپو نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.