ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا کوئی خطرہ نہیں‘ وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی
پیر 20 مارچ 2017 22:27
(جاری ہے)
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر تاج حیدر کے 16 مارچ 2017ء کو فرنس آئل کے استعمال میں کمی اور اس کے اثرات کے حوالے سے اٹھائے گئے عوامی اہمیت کے معاملہ پر وزارت کی طرف سے جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ فرنس آئل کے استعمال میں کمی اچھی چیز ہے‘ اس میں کوئی منفی بات نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس او 16500 میٹرک ٹن روزانہ استعمال کے حساب سے فرنس آئل کا ذخیرہ رکھتا ہے۔ یہ سات ہزار میٹرک ٹن استعمال ہوا۔ تین شپس پورٹ قاسم پر موجود ہیں۔ آپریشنل ایشو کی وجہ سے ایسا ہوا۔ اس معاملے کو حل کرلیا گیا ہے۔ کسی قسم کے بحران کا خطرہ نہیں ہے۔ فیول کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.