تمام اضلاع لاروا کش ادویات و دیگر آلات کے حوالے سے اپنے اسٹورز کو اپ ڈیٹ کریں‘عثمان خان خالد
محکمہ فشریز کی جانب سے جن تالابوں میں ڈینگی لاروا کو کھانے والی مچھلیاں ڈالی جائیں ان تالابوں کے نزدیک ایک نشان ضرور آویزاں کیا جائے اورمحکمہ صحت کو آگاہ کیا جائے ‘ایڈیشنل کمشنر کو آرڈی نیشن لاہورڈویڑن
پیر 20 مارچ 2017 22:38
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈی سی قصور عمارہ خان، ڈی سی شیخوپورہ ارقم طارق، اے ڈی سی ننکانہ صاحب شاہد حسن، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ننکانہ ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر صومیہ اقتدار سیکرٹری ڈیاگ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے افسران سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع قصور، ضلع ننکانہ صاحب، ضلع شیخوپورہ میں ڈینگی کا کوئی کنفرم مریض نہیں ہے جبکہ لاہور میں دو مریض کنفرم ہیں۔ بریفنگ میں آگاہ کیا گیا کہ تمام ہسپتالوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بخار کے ساتھ آنے والے ہر مریض کو رپورٹ کیا جائے تاکہ اسے مشتبہ فہرست میں شامل کرکے پوری تسلی کی جائے۔ ضلع لاہور میں اب تک دو ایف آئی آر دی گئی ہیں۔ شرکائ کو ہدایت کی گئی کہ ٹائر دکانوں، قبرستانوں، پارکوں، کباڑ خانوں کی چیکنگ کو باقاعدہ کیا جائے جبکہ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز بھی فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک شیڈول کے تحت فیلڈ کے دورے کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.