ایوش شرما کو بالی وڈ میں آنے کیلئے ہماری ضرورت نہیں ، سہیل خان
منگل 21 مارچ 2017 12:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سہیل خان کا کہنا تھا کہ ایوش شرما کو بالی وڈ میں آنے کیلئے ہمارے خاندان کی مدد کی ضرورت نہیں وہ خود ہی سخت محنت میں مصروف ہیں، تاہم جب تک وہ مکمل طور پر تیار نہیں ہو جاتے وہ فلمی دنیا میں نہیں آئیں گے، ان کا کہنا تھا کہ ایوش شرمانے ’’پریم رتن دھن‘‘، ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ سمیت اداکار سلمان خان کی دیگر فلموں سے اداکاری کے بارے میں بہت کچھ سیکھا تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ وہ فلم کیلئے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ چند عرصے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ بالی وڈ دبنگ سلمان خان اپنے بہنوئی ایوش شرماکو بالی وڈ میں متعارف کروانے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں اس کہ علاوہ یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ ایوش شرما بالی وڈ ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم سے اپنے کیرئیر کا آغاز کریں گے۔ تاہم اب سہیل خان کی جانب سے ان تمام خبروں کی تردید کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.