جنرل (ر) پرویز مشرف نے عمران خان کے موقف کی حمایت کر دی، حکومت کو بڑھکیاں نہ مارنے کی ہدایت
سمیرا فقیرحسین منگل 21 مارچ 2017 12:20
(جاری ہے)
سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ حکومت کو چاہئیے کہ وہ بڑھکیاں مارنا چھوڑے۔
دہشتگردی کو شکست تب ہی ملے گی جب غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں گی اور میچز لاہور کے علاوہ کراچی میں بھی پُر امن طریقے سے منعقد کیے جا سکیں گے۔ خیالر ہے کہ اس سے قبل عمران خان نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حکومت نے آس پاس کی عمارتوں کو بند کر کے اور سکیورٹی کو ہائی پروفائل بنا کر کوئی کارنامہ نہیں کیا بلکہ اتنی سکیورٹی میں تو کہیں بھی میچ کروایا جا سکتا ہے۔ جنرل (ر) پرویز مشرف نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.