فرانس میں صدارتی انتخابات سے پہلے 5 اہم امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثہ
منگل 21 مارچ 2017 15:08
(جاری ہے)
اس دوران آزاد امیدوار ایمانوئل ماکراں اور دائیں بازو کی عوامیت پسند خاتون رہنما مارین لے پًین کے درمیان بار بار سخت الفاظ کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔
موجودہ غیر مقبول صدر فرانسوا اولاند کی جانشینی کی دوڑ میں یہی 2 رہنما یعنی سابق وزیر اقتصادیات ماکراں اور نیشنل فرنٹ کی خاتون سربراہ لے پًین سبقت لیے ہوئے ہیں۔ فرانس میں صدارتی انتخابات 23 اپریل کو منعقد ہونا ہیں جس میں کسی امیدوار کی واضح برتری کے امکانات کم ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ماکراں سات مئی کو دوسرا انتخابی مرحلہ آسانی سے جیت لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.