پرویز اشرف ایک ہفتے کے دورے پر اوسلوپہنچ گئے، ائرپورٹ پر زبردست استقبال
منگل 21 مارچ 2017 23:08
(جاری ہے)
راجہ پرویزاشرف سوسائٹی (آئی آرڈبلیو ایس) کی پچیس سالہ یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے جوچوبیس مارچ کو اوسلوکے مضافاتی علاقے شسمو میں منعقدہوگی۔
یہ تقریب یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہوگی جس میں پاکستان اور ناروے کی متعدد شخصیات شریک ہوں گی ۔ناروے میں راجہ پرویزاشرف کے میزبان اور اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے صدر مرزامحمد ذوالفقارنے بتایاکہ سابق وزیراعظم پاکستان اپنے قیام کے دوران اوسلوپیس سنٹرکا بھی دورہ کریں گے اورسابق نارویجن وزیراعظم شیل ماندے بوندیک اور ناروے کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کی سلورجوبلی پر منعقد ہونے والے مرکزی تقریب کے دوران نقابت کے فرائض انجام دینے کے لیے اسلام آباد کے معروف اینکرپرسن اور دانشور سید آل عمران بھی آئندہ دو دن تک ناروے پہنچ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.